جمعہ, 03 مئی 2024


علامہ اقبال یونیورسٹی نےنتائج کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(تعلیم) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2015ء میں پیش کئے گئے پی ٹی سی پروگرام کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment