Saturday, 16 November 2024


طب نبوی کا علاج دنیا بھر میں مقبول ہونے لگا

ایمزٹی وی(صحت)سوشل میڈیا پر ایتھلیٹس کے ذریعے مقبول ہونیوالی کپنگ تھیراپی نئی نہیں بلکہ حجامہ کے نام سے جانا جانیوالا علاج سُنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے، سرجری کا متبادل طریقہ علاج اب دوبارہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہونے لگا ہے، تفصیالت جانیے لاہور سے محمدعلی جڑھ کی رپورٹ میں۔

Share this article

Leave a comment