Saturday, 21 September 2024


ایسا گیم جسے کھیلنے سے لکھ پتی بن جائے

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)گیم کھیلئے لکھ پتی بن جائیے، نوکری کے مزے بھی اڑائیے،ایک ڈینش کمپنی نے نوکری کے امیدواروں کو ’پوکے مون گو‘ گیم کھیلنے کے لیے چار لاکھ روپے ماہانہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔

ڈنمارک کی ایک آئی ٹی کمپنی نے نوکری کے امیدواروں کو راغب کرنے کے لیے ماہانہ تنخواہ پوکے مون کوائن میں دینے کی پیش کش کی ہے، تنخواہ میں سے 37سو ڈالر یعنی تقریباً چار لاکھ روپے کے پوکو کوائن ملیں گے۔

Share this article

Leave a comment