Monday, 23 September 2024


چین کی سروس سیکٹر کی سرگرمیوں میں تیزی

ایمز ٹی وی (تجارت) بیجنگ (آئی این پی ) چین کے سروس سیکٹر کی سرگرمیوں میں گذشتہ ماہ کے دوران تیزی دیکھنے میں آئی ہے. ایک نجی سروے کے مطابق اگست میں پرچیزنگ منیجر انڈیکس 52.1رہا جو کہ جولائی میں 51.7تھا۔سروے کے مطابق 50یا اس سے اوپر انڈیکس اضافے کو جبکہ اس سے کم کمی کو ظاہر کرتا ہے ، اس طرح جولائی کے مقابلے میں اگست میں چین کی سروس سیکٹر میں سرگرمیوں میں تیزی رہی ۔

Share this article

Leave a comment