Saturday, 21 September 2024


کراچی آرٹس کونسل میں ملی نغموں پرمشتمل پروگرام آج ہوگا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) کراچی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم دفاع کے موقع پر آج شام 7 بجے ملی نغموں کا ایک پروگرام ہو گا جس میں ملک کے معروف گلوکار اپنی پرفا رمنس کا مظاہرہ کریں گے۔

Share this article

Leave a comment