Friday, 20 September 2024


امریکی فضائی حملوں میں القائدہ کے 13دہشت گرد ہلاک

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) یمن میں تین امریکی فضائی حملوں میں القائدہ کے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق تینوں فضائی حملے چوبیس اگست سے چار ستمبر کے درمیان یمن کے شہرشبوہ میں کیے گئے جس میں القائدہ سے تعلق رکھنے والے تیرہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

Share this article

Leave a comment