Saturday, 21 September 2024


مشہوروڈیڈیو گیم’ کال آف ڈیوٹی‘ کا نیا ورژن جاری

ایمزٹی وی (انٹرٹینمنٹ) مشہور وڈیڈیو گیم’ کال آف ڈیوٹی‘ کا نیا ورژن ’کال آف ڈیوٹی ماڈرن وار فیئر ری ماسٹرڈ‘ جاری کر دیا گیا ہے ۔

نیا ورژن جلد تمام گیمننگ پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہو گا۔

نئے ورژن کے گرافکس قابل تعریف ہیں جبکہ آڈیو وڈیو ایفکٹس بھی اپنی مثال آپ ہیں۔

Share this article

Leave a comment