Friday, 20 September 2024


کراچی میں پراسرار طور پر دو بسوں،ایک رکشے اور ایک ٹرک میں آگ گئی


ایمزٹی وی(کراچی)میں گاڑیوں کو آگ لگانے کے پے در پے واقعات،چار گاڑیاں نذرآتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں پراسرار طور پر دو بسوں،ایک رکشے اور ایک ٹرک کو آگ لگا دی گئی۔فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے لیاری لی مارکیٹ میں بس،ناظم آباد میں رکشہ،سکھن میں لیبر اسکوائر کے قریب بس

اور فیڈرل بی ایریا میں ٹرک کو آگ لگا دی۔ آگ بجھانے کیلئے فوری طور پر فائربریگیڈ کی گاڑیوں کو طلب کرلیا گیا۔۔فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں

Share this article

Leave a comment