Sunday, 22 September 2024


جامعہ کراچی نے تعطیلات کا اعلان کردیا


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی نے عید الضحٰی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسرڈاکٹر معظم علی خان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی میں عید الاضحی کے سلسلے میں12تا15ستمبر

2016ء تعطیل رہے گی۔

Share this article

Leave a comment