Saturday, 21 September 2024


ہلیری کلنٹن کا آج سے دوبارہ انتخابی مہم کا آغاز

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن آج سے دوبارہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گی ۔ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل فٹ قرار دے دیا ۔

ڈاکٹرز کے مطابق ہلیری معمولی نوعیت کے نمونیے کا شکار ہوئی تھیں ،تاہم اب وہ جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل طور پر صحت مند ہیں اور امریکی عوام کی بطور صدر خدمت کرنے کے لیے فٹ ہیں ۔

واضح رہے کہ سانحہ نائن الیون کی برسی کے دوران ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد وہ گھر چلی گئی تھیں۔

Share this article

Leave a comment