Sunday, 22 September 2024


سینما مالکان اورایگزیبیٹرزکا بھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا باقاعدہ اعلان

ایمز ٹی وی ( انٹر ٹینمنٹ) ملک بھر کے سینما مالکان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے بالی ووڈ فلموں کی نمائش روک دی ہے۔

 

بھارتی پروڈیوسرزایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے بعد پاکستانی سینیما مالکان نے بھی حالات ٹھیک ہونے تک بھارتی فلمیں ہٹانا شروع کردی ہیں۔ امکان ہے کہ آج سینما مالکان اورایگزیبیٹرزبھارتی فلموں پر پابندی لگانے کا باقاعدہ اعلان کردیں گے جب کہ سینما مالکان نے ٹی وی چینلوں سے بھارتی ڈرامے بھی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 
 

Share this article

Leave a comment