Saturday, 21 September 2024


ہا لی ووڈ اداکارہ شامی بچوںکے ساتھ گھل مل گئیں


ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ لندن سے لوہان ترکی میں شامی مہاجرین کے کیمپ پہنچ گئیں، جہاں انھوں نے بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف بانٹے ۔ ہالی و وڈ اداکارہ و گلوکارہ ترکی کے نائب وزیرِ کھیل کے ہمراہ مہاجرین سے ملاقات کی اور زخمی مہاجرین کی عیادت بھی کی ۔
.اس موقع پر وہ شامی بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ اداکارہ نے کیمپ میں کافی وقت گزارا اور حلب شہر سے بمشکل جان بچا کر ترکی پہنچنے والے ایک خاندان کے مسائل سنتی رہیں۔. اداکارہ نے بچوں میں بعد ازاں تحائف بھی تقسیم کئے اور اپنی محبت کا اظہار کیا

Share this article

Leave a comment