Sunday, 22 September 2024


دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 100اور86 روپے کا اضافہ ہوگیا


ایمز ٹی وی (تجارت) صرافہ مارکیٹوں میں ہفتہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100اور86 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر50 ہزار 600 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر43 ہزار 371 روپے ہو گئی تاہم فی تولہ چاندی کی قیمت730 اور دس گرام625.71 روپے پر مستحکم رہی۔

Share this article

Leave a comment