Friday, 20 September 2024


کشمیر میں پاک چائنہ کی دوستی کے چرچے بھارت پھر بلبلا اٹھا

 


ایمزٹی وی(سرینگر)مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے بعد چینی پرچم بھی لہرائے جانے سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کشمیریں نے پاکستان کے بعد چائنہ کا پرچم لہرادیا جس کے بعد شدید پریشانی میں مبتلا مودی سرکار نے معاملے کی تحقیقات کیلیے خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک سونپ دیاہے۔

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر بارہ مولا میں 12 گھنٹوں کے آپریشن کے دوران متعدد پاکستانی اور چینی پرچم قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment