Friday, 20 September 2024


10 افراد ابھی تک لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے

ایمز ٹی وی(روم) لیبیا کے سمندری علاقے میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

برطانوی خبر ایجنسی لیبیا کے سمندری علاقے میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،ایک ہزار افراد بچالیے گئے ہیں جبکہ 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،10 افراد ابھی تک لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے

Share this article

Leave a comment