Saturday, 21 September 2024


معروف صحافی کا وزیراعظم سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکار

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) نریندر مودی سے ایوارڈ وصول کرنے سے انکارکردیا۔ بھارتی میڈیا سے منسلک صحافی اکشایا مکل نے وزیراعظم نریندرمودی کے ہاتھوں رامناتھ گوینکا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اکشایا مکل کو انکی کتاب کی وجہ سے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔

مکل کی کتاب بک آف دی ائیرکا ایوارڈ اور بنگلور لٹریچر فیسٹول بک پرائز بھی جیتنے میں کامیاب رہی۔ مکل کا کہنا تھا کہ آراین جی ایوارڈ حاصل کرنا میرے لیے ایک اعزاز ہے لیکن مودی اور ان کے تصور کے ساتھ نہیں رہ سکتا

Share this article

Leave a comment