Friday, 20 September 2024


بھارتی فوج میں ہلچل ، بڑی تبدیلی کر دی گئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) بھارتی فوج کے لیفٹنینٹ جنرل ڈوا کو چیئر مین چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چیف آف ڈیفنس سٹاف بنا دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ستیش ڈوا سسٹم لیجک چنار کور کا جنرل آفیسر کمانڈر تھا اور ویتنام کے کموڈ اور لیوس میں دفاعی اتاشی بھی رہ چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ بھارت کے مذکورہ جرنیل نے پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیکک کا ڈھنڈورا پیٹا تھا۔

Share this article

Leave a comment