Saturday, 21 September 2024


سنی لیون نے اپنے نام میں چھپا بڑا راز افشاں کردیا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) معروف اداکارہ سنی لیون کے نام میں موجو د لفظ لیون کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا ہے لیکن بیشتر لوگوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوگیا ۔

اداکارہ کے کینیڈا کے چھوٹے سے گائوں سے لیکر بھارتی فلمی انڈسٹری تک پہنچنے کے سفر پرمحیط فلمساز دلیپ مہتا کی ڈاکیو مینٹری کیلئے سنی لیون کے بھائی سندیپ سنگھ وہراالمعروف سنی نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے سےپہلے سکھ لڑکی یعنی کرن جیت کو روہرا (سنی لیون ) کی زندگی کے پہلو کو نہایت باریک بینی سے بتایا اور دعوی کیا کہ لیون دراصل اس کے پالتو جانور کا نام تھا جو اپنی جوانی کےدنوں میں بالغوں کی فلموں کیلئے کرن جیت نے اپنایا ادھر یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ لیون کا ماخذ اطالوی فلمساز اور مغربی سٹائل کے لیجنڈ سرجیوں لیون تھے۔

Share this article

Leave a comment