Saturday, 21 September 2024


سابق صدر بش نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکا کے سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔

ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخاب کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔

بش نے سینیٹ، ایوان نمائندگان اور گورنر کے امیدواروں کوووٹ دیا۔

Share this article

Leave a comment