Saturday, 21 September 2024


صدرمنتخب ہوتےہی ڈونلڈٹرمپ کوسب سےپہلی دھمکی کس نےدی؟ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) چینی سرکاری میڈیا نے نومنتخب صدر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ مداخلت اور الگ تھلگ کی پالیسی سے باز رہیں۔ ’’سٹیٹس کو‘‘ کو برقرار رکھتے ہوئے چین کے ساتھ کام کریں۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے صدارتی جلسہ کے دوران دھمکی دی تھی کہ وہ تجارتی معاہدے ختم کر دیں گے لیکن چین اور دیگر ممالک غیر یقینی امریکی پالیسیوں کے باعث تحفظات کا شکار ہیں۔امریکی اخبارکے مطابق ٹرمپ کی جیت سے امریکی سیاست کو بڑا دھچکا لگا۔

Share this article

Leave a comment