Friday, 20 September 2024


ہمسایہ ملک میں زوردار بم دھماکہ

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق موٹرسائیکل پرسوارخودکش بمبارنےافغان سیکورٹی حکام کی کارکونشانہ بنایا۔وزارت دفاع کے قریب ہونے والے دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے ۔

افغان وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کے اہلکارتھے۔

Share this article

Leave a comment