Friday, 20 September 2024


بھارتی اداکارانیل کپورنےعمران خان بارےایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچ گئے۔ جہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قریبی دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کے لئے مانچسٹر آیا ہوں۔

بعدازاں جب وہ دوست کی بہن کی شادی میں شریک ہوئےتووہاں معروف بھارتی اداکار انیل کپوربھی شامل تھے۔اس موقع پر دونوں شخصیات گرم جوشی سےملے،جس پربھارتی اداکار انیل کپورکاکہناتھاکہ عمران خان ان کے آئیڈیل ہیں۔جب عمران خان وزیراعظم بنےتووہ پاکستان ضرورآئیں گے۔

ذرائع کےمطابق عمران خان نےشادی کی تقریب سےخطاب بھی کیاجس میں انھوں نےتیسری شادی کاعندیہ بھی دےدیا۔اپنےخطاب میں ان کا کہناتھا کہ سب دعا کریں کہ انکی تیسری شادی کامیاب ہو۔

Share this article

Leave a comment