Sunday, 22 September 2024


کویت میں پالیمانی انتخابات کا آغاز ہو گیا

 

ایمز ٹی وی ( کویت ) تیل کی دولت سے مالامال کویت میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہوگی۔ 50 نشستوں کے لیے 300امیدوار میدان میں ہیں۔

کویتی پارلیمنٹ کی 50 نشستوں پر انتخابات کے لیے پولنگ آج ہورہی ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

کویتی اسمبلی کی مدت اگلے سال مکمل ہورہی تھی تاہم سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے اکتوبر میں پارلیمنٹ کو توڑ کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا

 

Share this article

Leave a comment