Sunday, 22 September 2024


روس پاکستان کوسکیورٹی سسٹم کی فروخت کررے گا

ایمز ٹی وی(ماسکو) روس نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی کے سکیورٹی سسٹم کی فروخت کی پیشکش کردی۔


روس کے اسلحہ برآمد کنندگان روسبورون نے دفاعی آئیڈیاز 2016ءمیں پراجیکٹ نمائش کیلئے پیش کیا۔ روس کے انسداد دہشت گردی سسٹم سے دہشت گردوں کے خطرے کا ذریعہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ روسی انسداد دہشت گردی سسٹم سے خصوصاً اہم تنصیبات کی حفاظت میں مدد ملی ہے

Share this article

Leave a comment