Saturday, 21 September 2024


برازیلین فٹبالرز کو لے جانیوالا طیارہ کو لمبیا میں گر کر تباہ

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) برازیل سے فٹبالرز کو لے کر جانے والا طیارہ کولمبیامیں گر کر تباہ ہوگیا ہے ،طیارے میں 72 افراد سوار تھے، حادثے کا شکار ہونے والی ٹیم ساؤتھ امریکن کلب کپ کا فائنل کھیلنے جارہی تھی ۔

ائرپورٹ حکام کے مطابق بولیویا کے اڑان بھرنے والے طیارے کو حادثہ کولمبیا کے شہر میڈلین میں پیش آیا، چارٹر طیارے میں برازیل کے فٹبالرز سمیت کئی درجن افراد سوار تھے۔

Share this article

Leave a comment