Sunday, 22 September 2024


طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالے پائلٹ احمد جنجوعہ کی والد بیان


ایمز ٹی وی(کراچی) طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالے پائلٹ احمد جنجوعہ کی والد ہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا بہت پیارا تھا مجھے جان سے بھی زیادہ عزیز تھا،مجھے اکثر طیارے کی خرابی کا ذکر کرتا رہتا تھا ۔


طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالے پائلٹ احمد جنجوعہ کی والد ہپائلٹ احمد جنجوعہ کی والد ہ نے ”جیو نیوز“سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا بہت پیارا تھا مجھے جان سے بھی زیادہ عزیز تھا،مجھے اکثر طیارے کی خرابی کا ذکر کرتا رہتا تھا جب میں کہتی کہ اس طیارے کو چھوڑ دو اور کسی اور جگہ تبادلہ کروالو تو وہ کہتا میں تو کوشش کررہا ہوں لیکن مجھے ادارے والے نہیں تبدیل کرنے دے رہے۔


اسامہ وڑائچ ایک بہترین آفیسر تھے ،انہوں نے ملک کی بہت خدمت کی : نواز شریف
جب وہ آخری بار مجھ سے ملا تو مجھے کہتا آپ میرے پاس رہو،میرا دل نہیں لگتا ہے،میں نے بڑی کوشش کی میرے پاس گھر آجاﺅ تو کہتا جلد آجاﺅں گا۔

Share this article

Leave a comment