Saturday, 21 September 2024


آئی ایس پی آر کے تعاون سے بننے والی فلم بہت جلد سینما گھروں کی زینت

 


ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)فلم سایہ خدائے ذو الجلال 16 دسمبر کوعام نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جسکی تشہیری مہم تیزی سے جاری ہے ۔ کاسٹ میں جاوید شیخ، معمررانا، حمزہ علی عباسی،سہیل سمیر،نور اور جیاعلی نمایاں ہیں ۔

معمررانا کا کہنا تھا فلم جذبہ حب الوطنی پرمبنی ہے جسے آئی ایس پی آر کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے ۔امیدہے شائقین اسے پسند کرینگے ۔

 

Share this article

Leave a comment