Friday, 20 September 2024


ایشیاء کی50 پرکشش خواتین کی فہرست میں کون سی اداکارہ شامل؟؟؟

 


ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) پاکستانی اداکارہ ارمینا رعنا خان کو ایشیاء کی50 پرکشش ترین خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

مقبول ترین برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کے سالانہ اجراء میں50پرکشش ترین ایشیائی خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

Armeena Rana Khan box office queen armeena

اداکارہ ارمینا اپنی پہلی فلم جاناں کیساتھ ٹیلی ویژن سیریل بن روئے میں کام کرچکی ہیں۔ان کے نئے پراجیکٹس میں فلم یلغار اور ڈرامہ رسم دنیا شامل ہیں۔

 

 

Share this article

Leave a comment