Friday, 20 September 2024


قو می ترا نے کے خا لق ابوالاثر حفیظ جا لندھری کو ہم سے بچھڑے 37برس بیت گئے

 

ایمز ٹی وی (انٹر ٹینمنٹ)قومی ترا نے کے خالق نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جا لند ھری کی 34 ویں بر سی آج 21دسمبر کو منا ئی جا رہی ہے۔ ابوالاثر حفیظ جا لند ھری 14 جنوری 1900کو بھا رت کے علاقے جا لند ھر میں پیدا ہوئے۔

آپ نے تحریک ِ پاکستان میں بھی بھر پور حصہ لیا اور اپنی انقلابی شاعری سے تحر یک ِ آزادی کو اُجا گر کیا۔ آزاد کشمیر کا قو می ترانہ "وطن ہمارا آزاد کشمیر"بھی ابوالاثر حفیظ جا لند ھری نے ہی تحر یر کیا ہے۔

آپ کی ملی خدمات پر آپ کو تمغہ حسن ِکارکردگی اور ہلالِ امتیاز بھی دیا گیا ۔ ابوالاثر حفیظ جا لند ھری 21دسمبر1982 کو 82 برس کی عمر میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

 

Share this article

Leave a comment