Sunday, 22 September 2024


مس ایلیگنٹ کا خطاب،پاکستانی خاتون کے نام

 

ایمز ٹی وی (اینٹرٹینمنٹ) بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف قیمتی زرمبادلہ بھیج کر ملک کی معیشت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ جب بھی موقع ملتا ہے ملک کا نام روشن کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتے .

ایسی ہی مثال پاکستانی خاتون تبسم سلیم ہے، جنہوں نے فرانس میں میڈم ایلیگینٹ 2017 کا اعزاز اپنے نام کیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس میں ہرسال مس ایلیگینٹ انٹرنیشنل مقابلہ کا انعقاد کیا جاتا ہے ، جس میں خوبصورت مگر نفیس خواتین کا انتخاب انتہائی عمدگی کے ساتھ کیا جاتا ہے.

 

Share this article

Leave a comment