Saturday, 21 September 2024


احتجاجی جلسوس اور ریلیوں پر 60روز کیلئے پابندی عائد

ایمز ٹی وی(کراچی) سندھ حکومت نے ریڈ زون کے علاقوں میں جلسے جلوس اور ریلیوں کیلئے 2ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی۔


محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ شہر قائد کے ریڈ زون کے علاقوں میں احتجاجی جلسوس اور ریلیوں پر 60روز کیلئے پابندی عائد کرکے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ۔


یاد رہے ریڈزون میں گورنر ہاو¿س، وزیراعلیٰ ہاو¿س، سندھ اسمبلی اور بلاول ہاو¿س بھی شامل ہیں ۔

Share this article

Leave a comment