Sunday, 22 September 2024


عالیہ بھٹ کا ہندو انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)پاکستانی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔ زراءع کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک فلم ’’کپوراینڈسنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کو کچھ بولڈ سین کرنا تھے۔

لیکن فواد خان نے ڈائریکٹر کو صاف جواب دیدیا کہ وہ بولڈ سین نہیں کریں گے۔ جس پر ڈائریکٹر نے ان سے بولڈ سین کرانے کا خیال ترک کر دیا۔

 

Share this article

Leave a comment