Friday, 20 September 2024


جب پانامہ لیکس فیصلہ آئیگا تو سب دیکھ لیں گے

ایمز ٹی وی(لاہور) سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے پانامہ لیک کیس کو ’’سیاسی تماشا‘‘قرار دیتے ہوئے فر یق نہ بننے کا اعلان کرد یا ۔


سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سیکرٹری آفتاب باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن پانامہ لیک کیس میں فر یق نہیں بنے گی ،یہ ایک سیاسی تماشہ ہے ہر کسی کی آف شور کمپنیاں ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں آفتاب باجوہ نے کہا کہ پانامہ لیکس کا کیس اب سپر یم کورٹ میں ہے، اس کا فیصلہ سپر یم کورٹ نے ہی کر نا ہے، جب فیصلہ آئیگا تو سب دیکھ لیں گے ،ہمیں آئین وقانون کی حکمرانی چاہیئے،اس سے ہی ملک اور ادارے مضبوط ہوں گے

Share this article

Leave a comment