Friday, 20 September 2024


اسپیکر کے انتخاب میں پال رائن فاتح قرار

ایمز ٹی وی (واشنگٹن) امریکہ کے ایوان نمائندگان کے مابین اسپیکر منتخب کرنے کیلئے ووٹ کا عمل ہواجس میں پال رائن جیت گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ووٹنگ ری پبلکن پارٹی کے پال رائن اور ڈیموکریٹ کی امیدوار نینسی پیلوسی کے درمیان ہوا۔نینسی پیلوسی نے 189ووٹ حاصل کئے جبکہ پال رائن 239 ووٹوں کیساتھ نمایاں رہے۔

واضح رہے کہ ری پبلکن کے پال رائن ایک بار پہلے بھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوچکے ہیں۔

Share this article

Leave a comment