Saturday, 21 September 2024


خبردار!! گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن، فنانشل مارکیٹ میں کریش کاخدشہ

 

ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ٹیکنالوجی سیکورٹی کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال گلوبل نیٹ ورک شٹ ڈاؤن ہونے کا بڑا خطرہ موجود ہے جس سے کروڑوں صارفین متاثر ہوں گے۔

کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال دنیا میں کبھی بھی کہیں بھی گلوبل نیٹ ورک چوبیس گھنٹوں کے لیے بند ہونے کا خطرہ ہے، شٹ ڈائون سے دنیا بھر کے کروڑوں صارفین انٹرنیٹ سروس سے محروم ہوسکتے ہیں اور دنیا بھرکی فنانشل مارکیٹس بھی کریش ہو سکتی ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment