Saturday, 21 September 2024


پاکستانی قوم کااصل چہرہ باصلاحیت نوجوان ہیں،ڈاکٹرثمرمبارک


ایمز ٹی وی(لاہور) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مند نے کہاہے کہ امریکہ اورروس کے بعدپاکستان کامیزائل سسٹم تیسرے نمبرپرہے۔


ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ نصرمیزائل ایسانیوکلیئرمیزائل ہے جوامریکہ کے پاس بھی نہیں، پاکستانی قوم کااصل چہرہ باصلاحیت نوجوان ہیں، ہماراوطن عزیز دنیاکی چھٹی ایٹمی طاقت ہے ،دشمن پاکستان کے خلاف مہم جوئی سے پہلے ہزاربارسوچتاہے

Share this article

Leave a comment