Friday, 20 September 2024


میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردی

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمینٹ) لاہور،فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو میں شادی کے لیے قیام پاکستان کے دن کا انتخاب کروں تاکہ میں اپنی شادی کے دن کو بھی ہمیشہ کے لیے یادگار بنا سکوں۔

Share this article

Leave a comment