Saturday, 21 September 2024


شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت، امریکا کیلیے خطرہ ہیں۔

 

ایمزٹی وی(واشنگٹن)امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو اپنے لیے خطرہ قرار دیتے ہو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔

امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکا امریکا یا اتحادیوں کی طرف داغا گیا میزائل مارگرائینگے،شمالی کوریا کی جوہری صلاحیت،بیلسٹک میزائل پروگرام امریکا کیلیے خطرہ ہیں۔

بیت اللہ کے سامنے ہوٹل کے ہلال میں ایک خصوصی کمرہ کس لئے بنایا گیا ہے؟جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

واضح امریکہ شمالی کوریا کے جوہری صلاحیت حاصل کرنے کا ہمیشہ سے مخالف رہا ہے،متعدد بار تو دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کی صورتحال بھی پیدا ہوئی ہے۔

شمالی کوریا نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کرلیے ہیں جن کے ٹیسٹ کیلئے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے حکم کا انتظار کیا جارہا ہے جیسے ہی حکم ملے گا اس کا ٹیسٹ کرلیا جائے گا

 

Share this article

Leave a comment