Saturday, 21 September 2024


نوکیا کا مزید اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز ریلیز کرنے کا اعلان

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمینٹ) ماضی میں موبائل فون پیش کرنے والی مشہور کمپنی نوکیا نے طویل غیرحاضری کے بعد اپنا اینڈروئیڈ فون پیش کرتے ہوئے اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک بار پھر قدم جمانے کا پیغام دیا ہے جب کہ واپسی کے بعد درمیانی قیمت والے مزید موبائل فونز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

پہلا فون ایچ ایم ڈی گلوبل ریلیز کرے گی اور اسے نوکیا 6 کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 2014 میں نوکیا کمپنی کے برانڈ کے حقوق مائیکروسوفٹ نے خریدے تھے اور یوں نوکیا ونڈو فون ریلیز کئے گئے تھے۔

Share this article

Leave a comment