Friday, 20 September 2024


امیتابھ کا ”پیڈ مین“ میں مختصر کردار

 

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمینٹ) اداکار امیتابھ بچن فلم ”پیڈ مین“ میں مختصر مگر اہم کردار نبھائیں گے۔ فلم میں اداکار اکشے کمار مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی پروڈیوسر اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ہوں گی، فلم کی عکس بندی کا آغاز جلد ہو گا۔

 

Share this article

Leave a comment