Sunday, 22 September 2024


پولیس کی کارروائی اسلحہ، مشین گن ،223بور امریکی گن اور 400گولیاں برامد

 

ایمز ٹی وی(بھیرہ) پولیس نے بھیرہ انٹر چینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں گاڑی سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیاہے ۔

پولیس کا کہناہے کہ گاڑی میں اسلحہ پشاور سے سمگل کر کے منڈی بہاالدین لایا جارہاتھا جس کے بارے میں اطلاع ملنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔کارروائی کے دوران گاڑی میں سوار ملزمان سردار زیب اور عرفان اللہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔برآمد کیے جانے والے اسلحے میں مشین گن ،223بور امریکی گن اور 400گولیاں شامل ہیں

 

Share this article

Leave a comment