Saturday, 21 September 2024


ڈاکوباراتیوں سے طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار

 

ایمز ٹی وی(جڑانوالہ) جڑانوالہ میں ڈاکوﺅں نے پوری بارات کو ہی لوٹ لیاہے ۔
بارات جڑانوالہ سے 2ویگنوں مین واپس لاہور آرہی تھی کہ راستے میں ننکانہ روڈ بار جیو شاہ کے قریب مسلح ڈاکوﺅں نے بارات کو زبردستی رکوا کر لو ٹ لیا ۔پولیس کا کہناہے کہ ڈاکوباراتیوں سے طلائی زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے ہیں تاہم ڈاکوﺅں کی تلاش جاری ہے اور جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا

 

Share this article

Leave a comment