Sunday, 22 September 2024


داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں کی توسیع

 

ایمز ٹی وی(تعلیم/کراچی ) جامعہ کراچی ایل ایل بی تین سالہ پروگرام (مارننگ وایوننگ) داخلے برائے 2016-17ء کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی گئی ہے۔داخلہ فارم 700/=روپے کے عوض جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پر واقع یوبی ایل بینک کائونٹر سے 26جنوری 2017ء تک حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment