Friday, 20 September 2024


ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سید جعفر احمد کی ملازمت کے 33سال مکمل

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی ) سماجی علوم کے معروف دانشور اور ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر سید جعفر احمد کی 33سالہ ملازمت کی تکمیل اور پاکستان اسٹڈی سینٹر جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے ریٹائرمنٹ پر کراچی پریس کلب، سول سوسائٹی اور ڈاکٹر صاحب کے احباب کی طرف سے ایک ریفرنس منعقد کیا جا رہا ہےجو جمعرات کو شام ساڑھے چار بجے کراچی پریس کلب میں ہو گا۔

 

Share this article

Leave a comment