Saturday, 21 September 2024


آن لا ئن درخواستیں جمع کر وانے کی تاریخ میں توسیع

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے تھیمیٹک ریسرچ گرانٹ پروگرام کے تحت تحقیقی گرانٹ کے حصول کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں15فروری تک توسیع کر دی ہے۔ تھیمیٹک ریسرچ گرانٹ پروگرام کا اجراء ملکی مسائل کے حل کیلئے سوشل سائنسز کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment