Friday, 20 September 2024


اسٹار وارز8” دسمبر میں نمائش کیلئے تیار

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) دیوہیکل اڑن طشتریاں ،انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس دنیا کو حیران و پریشان کرنے آرہے ہیں۔ اسٹار وارز سلسلے کی آٹھویں فلم اسٹار وارز ایپی سوڈ 8کا ٹائٹل جاری کر دیا گیا ہے۔فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو جدید روبوٹس اور اڑن طشتریوں پرسوار ہوکر نئے خلائی مشن پر روانہ ہونگے۔سائنسی مناظر سے بھرپور یہ سنسنی خیز فلم رواں سال18دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

 

Share this article

Leave a comment