Friday, 20 September 2024


دبئی میں رئیل اسٹیٹ کا بزنس عروج پر،بروکرزمالا مال

 

ایمز ٹی وی (تجارت)دبئی میں جائیداد کے کاروبار نے اسٹیٹ ایجنٹوں کو مالا مال کردیا۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے 2016ء کے دوران رئیل اسٹیٹ بروکرز نے بتیس ہزار نو سو بتیس سودے کیے۔ ان سودوں کے ذریعے بروکرز نے 40 ارب روپے سے زیادہ کمیشن حاصل کیا۔

 

Share this article

Leave a comment