Saturday, 21 September 2024


لاہور قلندرزنے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

 

ایمزٹی وی(اسپورٹس) پی ایس ایل سیزن 2 کے دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
میچ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں اسد شفیق، احمد شہزاد، کیون پیٹرسن، ریلی روسو، سرفراز احمد، محمد نواز، تھیسارا پریریا، انور علی، حسن خان، ٹیمل ملز اور ذوالفقار بابر شامل ہیں۔
لاہور قلندرز کی ٹیم میں برینڈن میکالم، جیسن رائے، فخر زمان، عمر اکمل، محمد رضوان، گرانٹ ایلیٹ، سنیل نارائن، بلاول بھٹی، یاسر شاہ اور محمد عرفان جونیئر شامل ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment