Saturday, 21 September 2024


سندھ پولیس کےپاس کرائم سین سے منسلک تمام آلات موجود ہیں

 

ایمز ٹی وی(کراچی)آسٹریلیا نے سندھ پولیس کو جدید ترین کرائم سین وین تحفے میں دیدی۔ ایس ایس پی کراچی جاوید اکبر ریاض کے مطابق وہیکل کرائم سین کا ایک پورا سٹیشن ہے۔ تحقیقاتی افسران کیلئے کرائم سین سے منسلک تمام آلات موجود ہیں۔ کرائم سین وہیکل میں خصوصی طور پر ہائی ڈیفی نیشن کیمرہ بھی نصب ہے۔ وین میں فنگر پرنٹس ، ڈیجیٹل فرانزک، ڈی این اے محفوظ کرنے کی بھی سہولیات موجود ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment