Friday, 20 September 2024


خود کش بمبار کے ساتھ اس کے 3 سہولت کاروں کی موجودگی کی اطلاعات

 

ایمز ٹی وی(لاہور) لاہور میں مال روڈ پر دھماکے میں ملوث خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو گرفتا کر لیا گیا ہے ۔
خود کش حملہ آور کے سہولت کار کو لاہورسے چھاپہ مار کارروائی کے دوران زندہ گرفتار کر کے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔اس سے قبل بھی حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سہولت کار کو ڈی آئی جی خان سے حراست میں لیا تھا ،حساس اداروں کا کہنا ہے کہ جلد ہی تیسرے سہولت کار کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔واضح رہے کہ حساس اداروں کو خود کش بمبار کے ساتھ اس کے 3 سہولت کاروں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں

 

Share this article

Leave a comment